لکی مروت: 2 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
لکی مروت: لکی مروت میں دو ہفتے قبل قتل ہونے والے 2 سالہ بچے سہیل خان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نعیم اللہ اور رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں ملزمان کو خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم نے گرفتار کیا، جبکہ ان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔
ایس پی انویسٹی گیشن شیر حسن کے مطابق وانڈہ شہاب خیل میں دو ہفتے قبل 2 سالہ بچے کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس ثابت ہوا، ڈی پی او کی نگرانی میں واقعے کی تفتیش جاری تھی۔
ڈی پی او کے مطابق گرفتار ملزمان نے بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، تاہم آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔
English Slug:
اسکرول: لکی مروت میں دو سالہ بچے سہیل خان کے قتل کے الزام میں دو ملزمان گرفتار، پولیس نے نعیم اللہ اور رمضان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے مزید تفتیش جاری۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 23:13 لکی مروت: 2 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
- T+2h 1 篇 2026-11-15 01:13 لکی مروت: 2 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
- T+12h 1 篇 2026-11-15 11:13 لکی مروت: 2 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
- T+24h 1 篇 2026-11-15 23:13 لکی مروت: 2 سالہ بچے کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- ¿Será?
- Después del maratón, ¿qué?
- Jueves ‘tranqui’ en la oficina: Microsoft trabaja para restablecer Outlook, Teams y Copilot
- El préstamo de 707 millones a Airbus se alarga a 2030 y en 2026 no cobra nada
- EU levanta la suspensión de vuelos tras falla en telecomunicaciones; descartan ciberataque
- Los expertos ven inconstitucional la orden de Ayuso para prohibir mensajes en favor de la huelga educativa
- Buscan a Sergio en Lagunas de Zempoala; encuentran restos óseos tras cinco días de labores
- El ministro de Economía, Carlos Cuerpo, anuncia una comisión técnica y un ‘libro blanco’ para el sistema ferroviario
- Teruel Existe quiere un parque público de vivienda en cada municipio
- Una visión compartida para avanzar en los objetivos energéticos de México





